اسلام آباد(ویب ڈیسک) میاں نواز شریف سے مسلم لیگ ن کے سینیٹر چوہدری تنویر کو ضمنی انتخابات میں انتھک محنت پر شاباشی دی اور کہا کہ راولپنڈی کی نشست ہم جیت چکے ہیں آپ نے خوب محنت کی ۔گزشتہ روز چوہدری تنویر کمرہ عدالت میں جب ان سے ملے تو انہوں نے گرمجوشی سے ان کے ساتھ مصافحہ کیا اور ان کی پیٹھ پر تھپکی دی۔ میاں نواز شریف
نے ان سے کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے مگر آپ نے خوب مقابلہ کیا۔ اس پر آپ کو شاباش دینا بنتی ہے۔