عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی، 2 روز میں امریکی خام تیل 6 ڈالر 20 سینٹس سستا ہوا۔امریکی خام تیل 52 ڈالر 90 سینٹس پر ٹریڈ، دو روز قبل امریکی خام تیل 59 ڈالر 10 سینٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا۔ اسی طرح دو روز میں برطانوی خام تیل 8 ڈالر 50 سینٹس سستا ہوا برطانوی خام تیل 61 ڈالر 10 سینٹس پر ٹریڈ، دو روز قبل

برطانوی خام تیل کی قیمت 69 ڈالر 6 سینٹس تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں