عید میلاد النبیﷺ کی آمد۔۔ متحدہ عرب امارات میں رہنے والوں کی موجیں لگ گئیں

متحدہ عرب امارات میں میلاد النبیﷺ اور یوم شہید کی مناسبت سے 30نومبرسے 3دسمبر تک تعطیل ہوگی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہیومن ریسورسز اتھارٹی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا

کہ میلاد النبی اور یوم شہید کی مناسبت سے تمام سرکاری ادارے جمعرات30نومبر سے اتوار3دسمبر تک بند رہیں گے۔ سرکاری اداروں کے ملازمین کی ڈیوٹی پیر4دسمبر سے دوبارہ شروع ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں