لاہور (ویب ڈیسک) معروف سابق آسٹریلین آل راؤنڈر شین واٹسن اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے شین واٹسن پاکستان آنے پر رضامند ہو چکے ہیں اور ٹیم مینجمنٹ نے بھی اس کی تصدیق کر دی ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق شین واٹسن نے پاکستان آنے کیلئے بھاری معاوضہ طلب کیا اور بلوچستان حکومت نے
بھی انہیں پاکستان آنے کیلئے معاوضہ دینے کا یقین دلایا تھا۔ذرائع کے مطابق شین واٹسن نے تین لاکھ امریکی ڈالرز کا مطالبہ کیا تھا تاہم بعد میں وہ بغیر پیسوں کے پاکستان آنے پر راضی ہوگئے۔واضح رہے کہ کوئٹہ کی ٹیم آج کراچی پہنچے گی اور شین واٹسن اور غیر ملکی کھلاڑی جمعرات کو کراچی پہنچ رہے ہیں، کوئٹہ کے اوپنر شین واٹسن کے علاوہ ریلی روسو، ڈوین براوو اور فواد احمد پاکستان جانے کیلئے تیار ہیں۔
The $30 million investment from the players is going to be awesome for clubs like my junior club, Brothers Ipswich Cricket Club #Grassroots#amazingmemories https://t.co/7Tnl6BSZLF
— Shane Watson (@ShaneRWatson33) February 14, 2019
It’s been 14 years since I last visited Pakistan, a place with some of the most passionate fans in world cricket. Can’t wait to give it our best shot in bringing home the trophy with… https://t.co/LVTXgkj0ru
— Shane Watson (@ShaneRWatson33) March 6, 2019