کوشش کریں گے کہ ۔۔۔انگلینڈ سے ہارنے کے بعدسرفرازاحمدنے حیران کن بات کہہ دی

کارڈف (ویب ڈیسک)کپتان قومی ٹیم سرفراز احمد نے کہاہے کہ انگلینڈ کی ٹیم اچھی ہے ، کوشش کریں گے کہ اچھی کرکٹ کھیلیں۔جیونیوز کے مطابق کپتان قومی ٹیم نے کہاہے کہ ون ڈے میں بھرپور مقابلہ ہوگا ، کوشش کریں گے کہ اچھی کرکٹ کھیلیں، انگلینڈ کی ٹیم اچھی ہے ، غیر معمولی کرکٹ کھیلنا ہوگی۔ ان کا کہناتھا کہ ٹوٹل ہمارا اچھا تھا ، پھر بھی 10سے

12رنز کم تھے ، حسنین اور شاہین آفریدی کیلئے سیکھنے کا یہ اچھا موقع ہے ۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم اور حارث سہیل کے درمیان اچھی پارٹنر شپ رہی ، ہم کوایسی ہی پارٹنر شپ کی ضرورت تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں