پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )تھانہ کوتوالی میں مقامی فنکارہ کوفائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔مقتولہ محلہ کوٹلہ میں موجودتھی کہ دوست نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کوتوالی میں مقامی فنکارہ کواس کے دوست نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔نجی خبررساں ادارے ایکسپریس نیوز کے مطابق مقامی فنکارہ محلہ کوٹلہ میں موجودتھی کہ اس کے دوست
مصدق نے فائرنگ کرکے اس کوقتل کردیاگیاواقعہ کی ایف آئی آرتھانہ کوتوالی میں درج کرادی گئی ۔