اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسمارٹ فونزمیں اسکرین کے اوپری حصے میں اور فون کی پچھلی جانب ایک سیاہ نقطہ موجود ہوتا ہے، فون تیار کرنے والی کمپنیوں کی جانب سے بھی اس سیاہ نقطے کے عمل کے بارے میں باقاعدہ طور پر کبھی اعلان نہیں کیا گیا جس کے سبب فون استعمال کرنے والے بہت سے لوگ اس سے نا واقف ہیں ، worldinsidepictures
نامی ویب سائٹ کے مطابق یہ سیاہ نقطہ درحقیقت چھوٹا سا مائیکروفون ہوتا ہے جو آپ کے اطراف شور و غْل کو روکتا ہے تاکہ آپ کی آواز دوسری جانب واضح اور صاف طور پر پہنچ سکے۔