سعودی حکومت کی پابندی

سعودی عرب میں پان اور تمباکو اور نسوار پر پابندی عائد ہوئی ہے اور اس کوبنانا بھی جرم ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایک کمپنی جو نسوار بنانے میں مصروف تھی اور اس میں وہ نسوار بنارہے تھے تاکہ اس کو آگے فروخت کریں چونکہ اس کی ڈمانڈ زیادہ ہوتی ہے وجہ اس کی یہ ہے کہ سعودی عرب میں جب پابندی عائید ہوئی تو لوگ اس صورت میں جوعادی ہے وہ تواچانک نہیں چھوڑ سکتے اس پر انہوں نے یہ کام کیا اسنسوار کی ڈیمانڈ زیادہ ہو گئی اور اس کو بنانے والے نے یہ کام کیا

کہ انہوں نے بہت ساتھی مل کر نسوار بنانے میں مصروف ہوگئے تھے کہ اچانک سعودی شرطے ادھر آگئے اور انہوں نے اس کو نسوار بناتے ہوئے پکڑ لیا اور ان کو ساتھ لے گئے کیونکہ سعودی عرب میں جب جو بھی چیزقانونا منع ہوجاتی ہے تو اس میں پھرکوئی چوں چرا نہیں ہوتا بلکہ اس پر عمل کیا جاتاہے اس وجہ سے اس قانون کو عمل میں لانے کے لئے اس کے لئے مختلف کمیٹی تشکیل دی جاتی ہے تا کہ اس قانون پر عمل ہوجائے ۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگرآپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں