’’سنت رسولﷺ کے پوشیدہ راز دنیا پر عیاں ہونے لگے‘‘ کا میا ب علا ج قرار دے دیا، آپ بھی جانئے
لاہور (نیوز ڈیسک)حجامہ ایک قدیم طریقہ علاج اور رسول اللہﷺ کی سنت بھی ہے اس طریقہ علاج میں فا سد خون کو جسم سے نکالا جا تا ہے ،خون فا سد ہو نے کی وجہ سے انسا نی صحت پر بُرے اثرات مرتب ہو تے ہیں اور انسا ن مختلف پیچیدہ بیماریوں میں مبتلا ہو جا تا ہے انسا نی صحت کا دارومدار صاف جسمانی خون پر ہو تا ہے ایسے لا تعداد مریض جن کو
لا علا ج قرار دیا جا چکا ہےان کو حجامہ طریقہ علا ج سے شفا ء حا صل ہو ئی ۔ان خیالا ت کا اظہا رپرو فیسر حکیم عبدالرحمان عثمانی (پرنسپل سلطان طبیہ کا لج و عثما نیہ انسٹیٹیوٹ آف حجامہ ٹریٹمنٹ گجرانوالہ) ، حکیم محمد اسحا ق، حکیم شبیر احمد راں، حکیم محمد احمد ،حکیم محمد افضل میو،حکیم محمد ابو بکر، حکیم اسماعیل قصوری، حکیم نذیر احمد چوہدری اور طبیبہ غلام زینب نے حجامہ کی افا دیت کےحوالے سے مطب عبداللہ و مرکز حجامہ القدس ہیلتھ سنٹر پریس والا با زار ٹا ؤن شپ لا ہور میں منعقدہ مجلسِ مزاکرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے بتا یا کہ حجامہ سنت طریقہ علا ج کے تحت جا دو ، کمر درد،جو ڑوں کا درد،دردِشقیقہ ،ہا تھ پا ؤں کی جلن ،گھٹنے کا درد ،بلڈ پریشر،یو رک ایسڈ کیل محاسے ،نیند کی کمی ،سر کا درد، مو ٹاپہ ،کینسر،نشے کی عادت،مردو عورت کا بانجھ پن،الرجی،فنگش، شوگر،بواسیر،گنجا پن،ڈپریشن، معدہ جگر کی بیما ریوں کا علا ج بڑی کا میابی سے کیا جا رہا ہے۔اس طریقہ علاج میں فا سد خون کو جسم سے نکالا جا تا ہے ،خون فا سد ہو نے کی وجہ سے انسا نی صحت پر بُرے اثرات مرتب ہو تے ہیں اور انسا ن مختلف پیچیدہ بیماریوں میں
مبتلا ہو جا تا ہے انسا نی صحت کا دارومدار صاف جسمانی خون پر ہو تا ہے ایسے لا تعداد مریض جن کو لا علا ج قرار دیا جا چکا ہے ان کو حجامہ طریقہ علا ج سے شفا ء حا صل ہو ئی