عمران خان کے سعودی عرب میںچرچے ۔۔۔ سعودی عوام نے عمران خان کی محبت میں کیا دل خوش کر دینے والاکام کر ڈالا؟ دلوں کو چھو لینے والی خبر آگئی

ریاض ( نیوز ڈیسک) سعودی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی وزیراعظم عمران خان میگزین کے سرورق کی زینت بن گئے،پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم عمران خان بلاشبہ ایک متاثر کن شخصیت کے مالک ہیں جو سیاست میں آنے سے قبل بھی اپنی مردانہ وجاہت اور شاندار شخصیت کے باعث دنیا بھر میں جانے جاتےتھے۔دوسری طرف بھارتی وزیر اعظم نریندر

مودی کی انتظامیہ نے ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد کو حالیہ دورہ پاکستان کے موقع پر بھارت کی فضائی حدود سے پرواز کی اجازت نہیں دی. نجی ٹی وی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ اجازت آخری موقع پر واپس لی گئی تھی جس کی وجہ سے ملائیشیا کے وزیر اعظم کو خاصا لمبا فضائی سفر کرنا پڑا اور وہ بحیرہ عرب سے عمان تک گئے اور اس کے بعد اسلام آباد پہنچے.عالمی تعلقات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ایسا ہوا ہے تو بہت حیرت انگیز ہے کیوں کہبھارت اور ملائیشیا کے دوستانہ تعلقات کی کئی سالوں سے اچھی تاریخ رہی ہے.دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم 10ارب ڈالرز سے زائد ہے ، جسے 2020تک 25ارب ڈالرز تک لے جانے کی امید کی جارہی ہے. بھارتیوزیراعظم مودی کی جانب سے اس غیر معمولی اور غیر سفارتی اقدام کی ایک ممکنہ وجہ وزیراعظم مہاتیر کی جانب سے بھارت پر پاکستان کو ترجیح دینا ہوسکتی ہے‘ ایک بھارتی صحافی ایلزبتھ روش نے 2017 میں نجیب رزاق کے تیسرے دورہ بھارت کے دوران لکھا تھا کہ حکومت میں بہت سے افراد اور بھارتیاسٹرٹیجک کمیونٹی متفق ہیں کہ 1981 سے 2003 تک اقتدار میںرہنے

والے وزیراعظم مہاتیر محمد کے دور میں دوطرفہ تعلقات غیر مطمئن تھے اور اس کی وجہبھارت کے ازلی دشمن پاکستان کی جانب ان کا رجحان ہے.نجیب رزاق کی حکومت کے دوران ملائیشیا اور بھارت کے تعلقات نئی اونچائیوں پر پہنچے نجیب رزاق نے کئی بار بھارت کا دورہ کیا اور 2017 میں اپنے آخری دورہ کے دوران ملائیشین بزنس مینوں نے 36? ارب ڈالر کے معاہدے کئے جس میں انفرااسٹرکچر ڈویلپمنٹ ، فوڈ سیکورٹی اوراسمارٹ شہروں کی تعمیر شامل تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں