اربوں ڈالر پاکستان آنے کیلئے تیار،دوست ملک نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت خزانہ نے کہاہے کہ پاکستان کو 25 مارچ تک چین سے 2.1 ارب ڈالر حاصل ہونے کی توقع ہے۔وزارت خزانہ کے مشیر و ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب خان نے کہا کہ چین کی حکومت کی جانب سے پاکستان کو دیئے جانے والے قرضے کے لیے تمام رسمی کارروائی مکمل ہو چکی ہے اور فنڈز، اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں 25 مارچ بروز

پیر منتقل ہوجائیں گے۔ترجمان نے کہا کہ قرضے کی سہولت سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئے گی اور ادائیگیوں کے توازن کے استحکام کو یقینی بنایا جائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں