آگئی وہ گھڑی جس کو پوری قوم کو انتظار تھا ،چین سے خو شگوار خبر آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان میں معاشی استحکام کے لیے چین بھی میدان آگیا۔وزارت خزانہ کے ترجمان خاقان حسن نجیب نے کہا کہ چین سے پاکستان کو دو ارب دس کروڑ ڈالر ملیں گے۔ تمام کاروائیاں مکمل کر لی گئیں، رقم 25 مارچ تک سٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں جمع ہوگی۔ انہوں نے یہ خوش خبری ٹوئٹر پر سنائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں