پڑوسی ملک پر قیامت ٹوٹ پڑی ۔۔ دارالحکومت میں زوردار بم دھماکہ ، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے ، بڑی تعداد شدید زخمی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پڑوسی ملک پر قیامت ٹوٹ پڑی ۔۔ دارالحکومت میں زوردار بم دھماکہ ، لاشوں کے ڈھیر لگ گئے ، بڑی تعداد شدید زخمی، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ۔۔۔افغان دارالحکومت کابل میں دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ۔ افغان وزارت صحت کے حکام نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ واقعے میں 6 افراد ہلاک اور

23زخمی ہوئے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ کابل میں کارتہ سخی کے علاقے میں 3 مارٹر گولے گرے جس کی وجہ سے یہ ہلاکتیں ہوئیں۔افغان میڈیا نے بتایا ہے کہ ہلاک و زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں