ایک تیز آنکھ اور تجسس رکھنے والا دماغ ہی جواب دے سکتا ہے
بچپن سے ہمیں دو تصاویر کے درمیان ’ فرق تلاش کریں ’ والے کھیل بہت پسند تھے . کیا آپکو یاد ہے جب ہمیں اخبار کا انتظار ہی اسی لیے ہوتا تھا کے اس پر ہم یہ کھیل کھیل سکیں ؟
ھم اگر آپ یہ سوچ رہیں ہیں کے اب تو زمانہ گزر گیا اور اب یہ کھیل کون کھیلتا ہو گا تو جناب آپ غلط ہیں اور آج ہم آپ کو پِھر موقع دے رہے ہیں کے آپ اپنے ان گزرے ہوئے دنوں کو پِھر سے تازہ کر لیں جب آپ صبح کی اخبار کا انتظار کیا کرتے تھے . کیوں کے آج ہم آپکے لیے دو ایک جیسی دکھنے والی تصاویر پیش کر رہے ہیں تا کے آپ ان میں فرق تلاش کر سکیں . اور ہاں آپ بچپن میں آسانی سے فرق تلاش کر لیتے تھے اِس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کے اب بھی آپ اتنی ہی آسانی سے کر سکیں گے کیوں کے اب مشکل ہو گا فرق تلاش کرنا !
تو چالیای فرق تلاش کریں اور دیکھیں اب بھی آپ اتنی آسانی سے فرق تلاش کر سکتے ہیں جتنی آسانی سے بچپن میں کر سکتے تھے ؟
کالا اور سفید :
آپ تو چاہتی ہوں گے فرق تلاش کرنا بھی اتنا ہی آسَن ہے جتنا سفید اور کالے رنگ میں فرق بتانا . لیکن نہیں جناب اگر یہ اتنا ہی آسَن ہوتا تو فائدہ کیا تھا اب آپ کو یہ کسوٹی دینے کا . اور آپ خود کو مشکل میں ڈال بھی نہیں سکیں گے . لیکن ان پھولوں کے درمیان فرق دیکھنا نا بحولیای گا . یہ پہلا حَل بتایا ہے !
چلیئے بار کو تھوڑا مزید بڑا کرتے ہیں :
ایک ہی نظر میں دیکھ کر آپ کو کتنے فرق پتہ لگے ؟ ھم لیکن یہ تصویر ایسے بنای گئی ہا کے ان میں 5 فرق آپ کو ملیں گے . کیا آپ سب ڈھونڈ سکتے ہیں ؟ یہ سب آپ ہمیں کمنٹس کے کھانے میں بتائیں گے لیکن پہلے فرق تو تلاش کریں ! یہ جو تصویر آپکو نظر آ رہی ہے یہ چینیو کا جراومان تھیٹر ہے اور سیدحای ہاتھ کھڑکی کا ایک سوراخ نہیں ہے !
کچھ خاندان کے لیے وقت :
جب بھی آپ پرانے وقتوں کو یاد کرتے ہیں تو خاندان کے ساتھ گزارا ہوا وقت تو لازمی بیٹ ہے سب کو ہی بہت یاد عطا ہے . بہن بھائیوں سے مدد ضرور لی جاتی تھی . آج آپ کے پس پِھر موقع ہے اسکو دوبارہ سے زندہ کریں . اِس تصویر کو اپنے گھر والوں کو دکھائی اور دیکھیں کے اب آپ فرق تلاش کرنے میں کتنے اچھے ہیں . معاف کییای گا اِس بار کوئی اشارہ نہیں ملے گا . لیکن اگلی تصویر میں لازمی ملے گا کیوں کے وہ مشکل ہے
نا قابل حَل مشین :
ماچینای اِس لیے بنای گئی تھی کے وہ انسان کی آ = زندگی آسَن اور سدا بنا سکیں لیکن اِس مشین کے بارے میں ایسا نہیں کہا جا سکتا . کیا آپ اِس تصویر میں 3 فرق تلاش کر سکتی ہیں ؟ ھم اگر آپ نا کر سکیں تو سب سے آخر میں ایک ویڈیو آپ کے لیے ہی بنای گئی ہے اس میں سے جواب دیکھ لیجیای گا .
ہائے مونا لیزا ! یہ تو یقینا مشکل ہے
اِس تصویر کو دیکھ کر حیران نا ہوں . آج آپکو بہت سے تصاویر کے زاریای آزمایا جائے گا . میچانیکس سے لے کر کارتون تک آپکو ہر طرح کی تصویر ملے گی . آپ کو اب تک کی سب سے عمدہ فرق تلاش کرنے کی تصاویر ملیں گی . اگلی کے لیے تیار ہیں آپ ؟
یہ کہکشاں آسان ہونے جا رہا ہے :
جیسا کے آپکو پہلے بھی بتایا تھا کے ہر ایک تصویر میں کم اَز کم 4 فرق ہیں . آر اِس تصویر کے فرق تو چھوٹے بچے بھی بتا سکتے ہیں . ایک فرق تو انتہائی آسَن ہے جو آپ کے ذہنی دباؤ کو کم کرنے کے لیے ہے لیکن آخری والا آپ کے لیے انتہائی مشکل ہو گا . آپکو لندن تک بھی جانا پر سکتا ہے تلاش کرنے کے لیے . اور یہ آسَن نہیں ہو گا .
جہاز کو دیکھیں :
جی تو اگر ابھی تک آپکو کوئی فرق نہیں ملا تو یہ تصویر آپ کے لیے ہے . اِس تصویر کے تو نام میں ہی آپ کے لیے اشارہ ہے . لیکن اِس تصویر میں آپکے لیے کسوٹی ہے جو تقریباً نا مومکینن ہے . لیکن پِھر بھی اگر آپ کو نا ملے تو آخر میں آپ کے لیے ہی ویڈیو ہے .
دیکھتے ہیں کیا آپ اِس تصویر میں فرق تلاش کر سکتے ہیں کے نہیں :
اِس تصویر میں تو بہت زیادہ کشمکش ہے . کیوں کے لڑکی کے کپڑوں میں اور سمندر میں بہت زیادہ یکسانیت ہے . اور اسی وجہ سے فرق مشکل سے ملیں گا . لیکن کیا آپ میرے لیے ایسا کریں گے ؟ اور کمنٹس کے کھانے میں بتائیں .
اور یہ تو بہت آسان ہے :
مجھے تو یقین ہے کے یہ تو آپ سب کے لیے بہت آسَن ہو گا کیوں کے دیسنے کی دنیا آپکا انتظار کر رہی ہے . حالاکای جو انسان سیدھے ہاتھ کھڑا ہے وہ خود وہاں سے ہو کر آیا ہے .
یہ آپکا کچھ وقت لے سکتا ہے :
ڈونلڈ سے لے کر میکیی تک دنیا میں لوگوں نئے قیمتی بٹ پال رکھے ہیں اور شوق سے ان کو سے دیکھتے ہیں . میں یقین سے کہہ سکتا ہن ابھی بھی آپ بارے نہیں ہوئے . تو اس کا مطلب نہیں کے آپ فرق آسانی سے تلاش کر لیں گے . یہ تصویر اسی لیے لجای بھی نہیں گئی کے آپ آسانی سے حَل نکل لیں . کا ہر کانوں پر توجہ دینا نا بحولیای جا😉
پرندے نہیں !
مجھے پتہ ہے پرندوں کا فرق تو بہت آرام سے پتہ لگ جائے گا آپکو لیکن کیا آپ اِس تصویر میں چھپے 10 مزید فرق بتا سکتے ہیں . جی آپ بتا سکتے ہیں اگر آپ چاہیں تو . . صرف آپکو سیدھے طرف والی تصویر دیکھ کر بتانا ہے ہے اور جھنڈے کو مت بھولنا .
ٹھنڈی گولی کہیں اب :
یہ والا تو انتہائی آسَن ہے . پتہ ہے کیوں ؟ کیوں کے اگلی تصویر بہت مشکل ہو گی تو آپ کے لیے ایک وقفہ ہے .
بھونپارے:
جب بیٹ بحونپارون پڑ آتی ہے تو کچھ کہا نہیں جا سکتا . آپ ہمیشہ فرق تو بتا سکتے ہیں . یہ سب تصاویر میں سے آخری ہے لیکن مشکل بھی ہے . ہمیں بتانا نا بحولیای گا کے آپ تک کا سفر کیسا رہا .
اور یہ سب جواب ہیں جو آپ ڈھونڈ رہے تھے !
آپکو سب سے آسَن کون سا لگا ؟