پشاور کی 14 سالہ لڑکی کے ساتھ اس کی اپنی سگی ماں ، بھائی اور ماموں کیا شرمناک کام کرتے رہے؟ تفصیلات جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پشاور (ویب ڈیسک ) 14 سالہ لڑکی بھائی اور ماموں کی طرف سے زیادتی کا نشانہ بننے کے بعد حاملہ ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک لڑکی کو اس کے بھائی اور انکل کی طرف سے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔اس غیر اخلاقی کام میں کم سن بچی کی والدہ بھی ملوث تھی۔14 سالہ لڑکی نے والدہ کے خلاف ایف آئی آر بھی د رج کروا لی ہے جس میں بتایا گیا

ہے کہ اس کی والدہ اسے غیر اخلاقی کام کرنے پر مجبور کرتی تھی۔اور اس کی والدہ اسے دو جگہوں پر لے کر گئی جہاں دو لوگوں نے اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔لڑکی کا کہنا ہے کہ اس کے بھائی نے بھی اسے زیادتی کا نشانہ بنایا جس کے بعد وہ حاملہ ہو گئی۔لڑکی کا کہنا ہے کہ اس کے والد اور ماں کی طرف سے اسے مجبور کیا جاتا تھا کہ وہ دیگر لوگوں سے ملے۔لڑکی والدہ خود بھی غیر اخلاقی کام کرنے کا کاروبار کرتی ہے اور اپنی دوبیٹوں کو بھی یہ کام کرنے پر مجبور کرتی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق اس غیر اخلاقی کام کو فروغ دینے میں خاتون کا بیٹا اور بھائی بھی ساتھ دیتے ہیں۔واضح رہے حال ہی میں بھارتی شہر نئی دہلی میں ایک ماموں کی اپنی ہی بھانجی کے ساتھ جنسی زیادتی کا انکشاف ہوا تھا۔ ملزم نے اپنی 23 سالہ بھانجی کو ”منگلک دوش” کو بنیاد بنا کر 4 سال سے زائد عرصہ تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ملزم کا کہنا تھا کہ میں نے یہ سب اس لیے کیا کیونکہ میری بھانجی میں ایک منگلک دوش ہے اور اگر میں ایسا نہ کرتا تو میری بھانجی کے اس دوش کی وجہ سے میرے بہنوئی کی جان کو خطرہ تھا اور ان کی موت

بھی واقعہ ہو سکتی تھی۔ پولیس نے بتایاکہ متاثرہ بچی کو اس کی شادی کےبعد بھی زبردست بُلوا کر اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا تھا، لیکن حال ہی میں متاثرہ بچی نے اپنے سُسرالیوں کے سامنے یہ سب کچھ بیان کرنے کا ارادہ کیا اور اپنے سُسر کو تمام حقیقت سے آگاہ کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں