میانوالی (ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور موجودہ وزیر اعظم عمران خان کے دورہ میانوالی اور نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن کے دوران معروف کرکٹر شاہد آفریدی کے بھائی اور پی ایس ایل کی ٹیم پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کی عمران خان سے ملاقات ، کپتان نے ان کو شیلڈ پیش کی جس کے بعد جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ
ٹویٹر پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بڑی خوشی ہے کہ میں عمران خان سے نمل یونیورسسٹی میں ملا اور ان کے ہاتھوں سے شیلڈ وصول کی ،