قومی فاسٹ بولر وہاب ریاض کی اہلیہ کے ہمراہ ڈانس پرفارمنس منظر عام پر آ گئی، باؤنسر اور یارکر کے ماسٹر کے ڈانسنگ سٹیپس، سوشل میڈیا پر خوب دیکھے جانے لگے۔ اس سے قبل قومی ٹیم کے کئی دیگر کھلاڑی بھی اپنی ڈانسنز پرفارمنس سے شائقین کو اپنا گرویدہ بنا چکے ہیں۔
