ادرک کا استعمال معدے کی تیزابیت دور کرنے میں مفید

لاہور: (نیوزڈیسک) برطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ادرک کا استعمال معدے کی تیزابیت کو دور کرنے میں اہم کردار اداکرتا ہے۔ ماہرین کے مطابق معدے میں تیزابیت سے جسم کے افعال کو خاصہ نقصان پہنچ سکتا ہے جبکہ یہ شکایت مرغن کھانوں کی وجہ سے خاصی عام ہوتی جارہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ادرک کو خوراک کاحصہ بنانا اور اس کی

چائے پینا تیزابیت کے اثر کو کافی حد تک کم کردیتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں