وہ ایک چیز جسے آپ چہرے پر لگائیں تو صرف چند دنوں میں تمام جھریاں اور بدنما داغ سرے سے غائب ہی ہوجائیںجیسے پہلے کبھی تھے ہی نہیں !

دنیا بھر میں کروڑوں لوگوں کوجلد کے مسائل کا سامنا ہے اور کئی کمپنیاں مہنگی کریمیں بیچ کر پیسے کماتی ہیں۔ان کریموں کا فائدہ وقتی ہوتا ہے لیکن ان کی وجہ سے دیگرمسائل پیدا ہونے کے ساتھ جلد کو نقصان بھی ہوتا ہے۔اگر آپ چہرے پر چھائیوں، بدنما داغوںاورچھائیوں کے مسئلے میں مبتلا ہیں تو ذیل میں بتائی گئی ترکیب پر عمل کرکے اس سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔
اجزاء
20گرام خمیر
دوچمچ لیموں کا رس
بنانے کا طریقہ
دونوں اجزاءکو مکس کریں اور کسی پلاسٹک کے باکس میں ڈالی،اس باکس کو گرم پانی میں دو سے تین منٹ تک پڑارہنے دیں۔اس کے بعد کریم کو منہ پر لگائیں اور20منٹ بعد نیم گرم پانی سے منہ دھولیں۔یہ ماسک ہفتے میں دو سے تین بار لگانے سے آپ واضح فرق دیکھیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں