بہت پچھلے زمانوں میں خانہ کعبہ کا طواف چل کر نہیں بلکہ تیر کر کیا جاتا تھا ایسا کب ہوتا تھا ؟آپ بھی جانیںزبردست معلو مات

اسلام آباد:پچھلے وقتوں میں خانہ کعبہ کے وادی کے نچلے حصہ میں ہونے کی وجہ سے دیگر مسائل میں سے ایک مسئلہ یہ تھا کہ جب بارش ہوا کرتی تھی تو وادی میں سیلاب آ جاتا تھا- یہ مکہ جیسے شہر کے لئے کوئی انوکھی بات

نہیں تھی لیکن یہ بات دوسرے مسائل کی وجہ بنتی تھی- اس وقت یہاں سیلاب کی روک تھام اور نکاسی آب کا نظام موجود نہیں تھا۔ بارش کے آخری دنوں میں خانہ کعبہ پانی میں آدھا ڈوبا رہتا تھا۔ کیا اس وجہ سے طوافِ کعبہ رُکا؟ ہرگز نہیں۔ مسلمان کعبہ کے ارد گرد تیراکی کرکے خانہ کعبہ کا طواف جاری رکھتے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں