“یہ منشاء بم سے بھی بڑا بم پھینکنے جارہے ہیں۔ یہ کوشش کررہے ہیں کہ پنجاب میں لاشیں گریں اور۔۔”- مریم نواز، نوازشریف اور شہبازشریف نے تحریک انصاف کی پنجاب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئرصحافی وتجزیہ نگارچوہدری غلام حسین نے پاکستان مسلم لیگ ن کے حوالےسے انکشاف کرتے ہوئے کہاکہ مسلم لیگ ن نے اپنی پرانی روش برقراررکھتے ہوئے آج ایک اورآرڈردیاہے۔نوازشریف ،شہبازشریف مریم نوازاورحمزہ شہباز،شاہدخاقان عباسی نے ایک خفیہ مراسلہ بھیجاہےمیں ہدایت کی گئی ہے کہ پنجاب میں

جس قبضہ مافیانے لوگوں کی زمینوں پرناجائز قبضہ کیاہواہے آپ ان کے ساتھ مل جائیںجہاں جہاں ہوسکے لوگوں کومزاحمت کے لیے صف آراکریںوہ پولیس اورانتظامیہ پرپتھرائوکریںمارپیٹ ہواوردوچارفیصل آباد،لاہور،راولپنڈی میں جہاں ہوسکے ہنگامہ کریں ۔یہ خون خرابہ کراناچاہتے ہیں یہ چاہتے ہیں کہ دوچارلاشیں گریں۔سودوبندہ زخمی ہوجائے اورکہیں کہ جی یہ ہے وہ عمران خان جوغریبوں کاہمدردبنتاہے اوراس نے آکرلاشیں گراناشروع کردی ہیںاورپھرہم لاشیں اٹھاکراس پراحتجا ج کریں اورلوگوں کی ہمدردیاں حاصل کرنے کی کوشش کریں اورحکومت کے لیے مزیدمشکلات کھڑی کریں ،مریم نواز نے 12اکتوبرکوموچی درواز ے میں جلسہ رکھاہے۔12اکتوبرن لیگ کے لیے اس لیے بھی ایک خاص دن ہے کیونکہ اسی دن پرویزمشرف نے ملک میں مارشل لالگایاتھااورن لیگ اس دن کوتاریخ کے سیاہ دن کے طورپریادکرتی ہے ۔مریم نوازاورنوازشریف کے لیے یہ دن اس لیے بھی اہم ہے جیل سے باہرآنے کے بعدیہ ان کی پہلی گفتگوہوگی جووہ عوام سے کریں گےجبکہ وہ شاہدخاقان عباسی کی انتخابی مہم کابھی آخری دن ہوگا۔چوہدری غلام حسین نے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں