اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانامشہودکواسٹبلشمنٹ کے ساتھ معاملات طے پانے کابیان دینامہنگاپڑ گیا،اپنی ہی جماعت نے لاتعلقی کااظہارکردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانامشہودنے بیان دیاتھاکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے اسٹبلشمنٹ کے ساتھ معاملات طے پاگئے ہیں اورپی ٹی آئی کی پنجاب میں دوماہ
بعدحکومت ختم ہوجائے گی انہوں نے یہ بھی کہاتھاکہ اسٹبلشمنٹ کوشہبازشریف کے وزیراعظم نہ بننے کاافسوس ہے اورانہوں نے جن کوگھوڑے سمجھاتھاوہ توخچرنکلے یہ بیان دینے کے بعدانہوں نے اپنے بیان کی بعدمیں خودہی نفی کردی ۔پاکستان مسلم لیگ ن نے ان کے اس بیان کوجہاں ان کی ذاتی رائے کہااورلاتعلقی کااظہارکیاتودوسری جانب پاک فوج نے بھی ان کے اس بیان کوغیرذمہ دارانہ قراردیتے ہوئے اس کی مذمت کی ۔سابق صوبائی وزیرکے اس بیان کے بعدسینئرصحافی مبشرلقمان بھی میدان میں آگئے اورٹوئٹرپرپیغام جاری کرتے ہوئے ایسی بات کہہ دی کہ رانامشہودکے ہوش اڑ جائیں گے ،مبشرلقمان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاکہ میرے پاس وہ ویڈیوموجودہے جس میں رانامشہودمریم نواز کے بارے میں گفتگوکررہے ہیں انہیں اپنے الفاظ پرشرم آنی چاہیے جوکہ انہوں نے میڈیامیں اپنی لیڈرکے خلاف استعمال کیے اس طرح کے لفظ کبھی میں بھی کسی خاتون کے لیے استعمال نہیں کرسکتااس سے قبل کیے جانے والے ٹوئٹ میں مبشرلقمان کاکہناتھاکہ رانامشہودکواپنی ویڈیویادہے یادوبارہ نشرکروں ۔جوکہ انہوں نے میڈیامیں اپنی لیڈرکے خلاف استعمال کیے اس
طرح کے لفظ کبھی میں بھی کسی خاتون کے لیے استعمال نہیں کرسک