گجرات میں موبائل کا لوڈ کروانے کیلئے جانے والی لڑکی عزت گنوا بیٹھی۔۔ لیکن ملزم جب گرفتار ہوا تو کیا کچھ مل گیا؟

گجرات(ویب ڈیسک) لنگے کھوجے میں دکاندارنے موبائل لوڈ کروانے والی لڑکی کومبینہ زیادتی کانشانہ بنا ڈالا،،پولیس نے ملزم دکاندارکوگرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا،مزید3ساتھیوں کی تلاش جاری ہے،گرفتارملزم نےتاوان نہ دینے پرزیادتی کی ویڈیوانٹرنیٹ پرڈالنے کی دھمکی دی تھی۔پولیس ذرائع کے مطابق گجرات کے علاقے لنگے

کھوجے میں ملزم نے لڑکی سے زیادتی کے بعد اہلخانہ سے1لاکھ روپے تاوان مانگا تھا۔اہلخانہ نے پولیس میں رپورٹ درج کروا دی۔ ملزمان سے117ویڈیوزاور700 تصاویربھی برآمد ہوئی ہیں۔ ملزمان پہلے بھی کئی لڑکیوں سے زیادتی کرکے تاوان وصول کرچکے ہیں۔ ملزمان نے اہلخانہ سے1لاکھ روپے تاوان مانگاتھا۔ ملزماں نے تاوان نہ دینے پرزیادتی کی ویڈیو انٹرنیٹ پرڈالنے کی دھمکی بھی دی تھی۔ پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی موبائل کا لوڈ کروانے دکان پرگئی تھی۔

گجرات:دکاندارنےموبائل لوڈکروانےوالی لڑکی کوزیادتی کانشانہ بناڈالا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں