“قیامت والے دن کچھ لوگ ہاتھوں کو چک ماریں گے کہ ہائے اللہ ہم عمران خان کے ساتھ جہنم میں کیوں گئے؟ ہائے اللہ ہم ن لیگ کے ساتھ کیوں کھڑے ہوئے؟ اگر قیامت والے دن۔۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک لبیک یارسول اللہ کے سربراہ مولاناخادم رضوی کی ایک ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک مجلس سے خطاب کررہے ہیں اورکہہ رہے ہیں کہ قیامت کے کچھ کچھ لوگ اپنے ہاتھ کاٹ رہے ہوں گے اورکہیں گے کہ ہم نے اس کودوست کیوں بنایا۔کہیں گے ہم ن لیگ کے ساتھ کیوں کھڑے ہوئے اورعمران خان کے ساتھ

ہم جہنم میں کیوں گئے۔ہائے ہم زرداری کے ساتھ کیوں کھڑے ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں