کلثوم نواز کی رحلت ،سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار نے بھی خاموشی توڑ دی،واضح پیغام دیدیا

کلثوم نواز کی رحلت ،سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار نے بھی خاموشی توڑ دی،واضح پیغام دیدیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک)سابق وزیر داخلہ چودھری نثارنے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز ایک شفیق خاتون تھیں،ان کے انتقال پر میاں نواز شریف اور ان کے اہلخانہ سے دلی افسوس کا اظہار کرتاہوں۔سابق وزیرداخلہ کا کہناتھا کہ میری دعا ہے اللہ تعالیٰ بیگم کلثوم نواز کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور

تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں