اسحاق ڈار کی پاکستان پہنچتے ہی گرفتاری۔۔ رات کے اس پہر بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد(تازہ ترین۔ 24 ستمبر2017ء) وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار آج(پیر) کو احتساب عدالت کے سامنے پیش ہوں گے ، اسحاق ڈار کے وکیل نے ان کی پیشی کی تصدیق کردی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے وکیل محمد امجد پرویز نے اسحاق ڈار کی احتساب عدالت کے سامنے پیش ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار آج کو احتساب عدالت میں پیش ہوں گے ۔یاد رہے کہ احتساب عدالت نے وزیر خزانہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کئے ہوئے ہیں ۔ وطن واپس پہنچنے پر ان کی گرفتاری خارج از امکان نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں