کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کون سی 5 راتیں ہیں جن میں مانگی گئی دعا کسی بھی حال میں رد نہیں کی جاتی

عید کی رات اوریوم عید کی صبح کو تکبیرات پڑھنے کا خاص اہتمام کرناچاہئے.حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے
آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا ء رد نہیں کی جاتی جمعہ کی رات ، رجب کی پہلی رات، شعبان کی پندھرویں رات عیدالاضحی اور عید الفطر کی راتیں.

(مصنف عبدالرزاق ج۴ ص ۳۱۷)نماز عید سے پہلے غسل کرنا ،عمدہ لباس زیب تن کرکے خوشبولگاکر گھرسے نکلناچاہئے.حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے آپ فرمائے کہ حضور ﷺ عیدالفطر اور عید الاضحی کے دن غسل فرمایا کرتے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں