آفتاب اقبال کا عمران خان کو دبنگ مشورہ

عمران خان کو سب سے بڑی مشکل پیش آنے والی ہے اور یہ مصیبت گرتی ہوئی معیشت کی صورت میں ہے ۔ اگر عمران خان نے حکومت سنبھالنے کے بعد فورا معیشت کو سہارا نہ دیا تو پاکستان مکمل دیوالیہ ہو جائیے گا ۔ آفتاب خان ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں اس وقت آمدن اور خرچ کے درمیان مساوات بالکل نہیں ہے بلکہ پاکستان میں صورت حال بے حد خراب ہے اس لئے عمران خان کے لئے مشورہ ہے کہ وہ جیسے ہی حکومت سنبھالے ۔ اس کے فورا بعد یہ اقدامات کریں ۔اس کی وجہ سے پاکستان میں اخراجات کم ہو جائے گے ۔ اور قرضہ بھی ادا ہونے لگ جایئے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں یہ پابندی ہونی چاہئے کہ ہر مخصؤص دن کو مخصوص گاڑی کو روڈ پر نکلنے کی اجازت ہو اس سے پٹرول کا خرچ کم ہوجائے گا

اور لوگ بھی ایک دوسرے کا خیال رکھنا شروع کر لیں گے ۔، اس کے ساتھ کھانے کا تیل 50 فیصد کم کر دے ۔ اس سےصحت بھی اچھی ہو گی جب کہ اس کے ساتھ پاکستان کے ایک بہت بڑے حصہ کے اخراجات کم ہو جائے گے ۔ اگر عمران خان کی حکومت آتی ہے تو ان کو دن رات ایک کرکے پاکستان کا سٹیل مل پر توجہ دینی ہوگی ۔ تاکہ اس کو چلایا جائے اس سے پاکستان کو سالانہ اربوں روپوں کی آمدن ہوگی ۔ اس کے علاوہ انہوں نے عمران خان کو کیا مشورےت دئے اس کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں