آہستہ آہستہ سب دور ہوتے جا رہے ہیں! امیتابھ کو اداس کر ڈالا

بالی ووڈ میں سری دیوی کی موت کے بعد ایک بار پھر غم اور سوگ ۔ سب آہستہ آہستہ دور جارہے ہیں ۔ امیتابھ بچن ۔ سری دیوی کی موت کے بعد بالی ووڈ کو ایک اور صدمہ ۔ سب کی دادی اور نانی شمی 89 سال کی عمر میں چل بسی اداکارہ کے انتقال پر بھارت سوگ میں ڈوب گیا ۔ بڑے ناموں کا اظہار تعزیت ۔ اداکارہ شمی کا اصل نام نرگس ربادی تھا لیکن سب بالی میں اسے شمی آنٹی کہ کر پکارتے تھے ۔


یہ ایک ور سٹائل اداکارہ تھی ۔ ان کی موت کی سب سے پہلے خبر امیتابھ نے دی اور لکھا کہ شمی طویل علالت کے بعد مر گئی اور سب ہمیں چھوڑ کر آہستہ آہستہ دور ہوتے جا رہے ہیں ۔ ۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے سری دیوی کی ہوٹل میں موت ہوئی جب کے اس کے ساتھ بہت سارے ایسے اداکار جو اپنے دور کے لیجنڈ سمجھے جاتے تھے وہ بھی اب اس دنیا میں نہیں رہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں