ایک شخص نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی اس کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے دھاندلی کا ایک نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے جس میں خواتین گھر گھر جا کر پوچھ رہی ہیں کہ آپ ووٹ کس پارٹی کو ڈال رہے خواتین کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی
صارف کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان کو ن لیگ کی فل سپورٹ حاصل ہے اور نگران حکومت کی طرف توجہ بھی دلا ئی گئی کہ نگران حکومت ایسا کام نہیں کر سکتی آپ ویڈیو دیکھیں اور فیصلہ کیجئیے کیا یہ خواتین ن لیگ سے تعلق رکھتی ہیں اور اس کے پیچھے ان کا کیا ایجنڈا ہو سکتا ہے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
Rigging plan by PMLN exposed today in my residential area which comes under NA-133 . These ladys are trying to fool voters by saying that they are collecting information to whom people gonna vote on behave of government . When i asked them who really sent you she told me that pic.twitter.com/6mcQEBszXk
— Zain Shamim Jalali (@ZainJalali) July 21, 2018