نوجوان کا لڑکی کوفون ، جب لڑکی اپنے آبائی علاقے میں گئی تو نوجوان بھی ملنے پہنچ گیا

ایسا واقع ان ککیساتھ ہوتا ہے جو اوباشی میں سب حدیں پار کر دیتے ہیں لیکن یہ ایک اچھا سبق ہے ان لوگوں کے لئے جو فحاشی میں خود کو چیمپئین سمجھتے ہیں اتر پردیش کے ضلع بستی میں ایک لڑکی نے منچلے کی حرکتوں سے تنگ آکر بھرے بازارمیں چپلوں سے پٹائی کردی۔تفصیلات کے مطابق بستی کی رہنے والی لڑکی کو قریب کے گاؤں کھرہٹیاں کا رہنے والا نوجوان وکرم جیت فون کیا کرتا تھا ،پھر گفتگو کا سلسلہ دراز ہوتا چلا گیا۔ لڑکی نے ابتدامیں اسے منع کیا اور حرکت سے باز آنے کی تاکید کی لیکن وکرم باز نہیں آیا۔ لڑکی دہلی میں زیرتعلیم ہے۔ وہ جب چھٹی کے دوران بستی گئی

تو وکرم اس سے ملاقات کیلئے پہنچ گیااور لڑکی کو دیکھتے ہی ’’آئی لو یو ‘‘کہہ دیا ۔یہ جملہ سنتے ہی لڑکی نے دائیں دیکھا نہ بائیں اور بھرے بازار میں چپلوں سے اس کی تواضع شروع کردی، لڑکے کی نوجوان لڑکی کے ہاتھوں پٹائی ہوتے دیکھ کر راہگیر بھی اکٹھے ہوگئے اور جب صورتحال کا علم ہوا تو راہگیروں نے بھی جم کر اس پر ہاتھ صاف کیا۔ چپلوں سے خاطر تواضع کے بعد لڑکی سے نوجوان نے معافی مانگی اور آئندہ اپنی حر کتوں سے باز آنے کا وعدہ کیا تو لوگوں نے اسے چھوڑ دیا۔آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں