مریم نواز ٹویٹر پر بہت سر گرم تھیں لیکن جیل میں ٹویٹر والا انقلاب ختم ہو گیا تھا لیکن جیل میں اب یہ سہولت شاید یہ سہولت مل جانے کے بعد مریم نواز کا پہلا وار سامنے آ گیا مریم نواز کے جیل میں جانے کے بعد ان کے اکاونٹ سے ہونے والے پہلے ٹویٹ میں فیض احمد فیض کے اشعار ٹویٹ کیے گئے.
مریم نوازکےاکاؤنٹ سے ٹویٹ کس نے کیا؟۔
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے۔
یہ جان تو آنی جانی ہے، اس جاں کی تو کوئی بات نہیں۔
گر بازی عشق کی بازی ہے، جو چاہو لگا دو ڈر کیسا۔
گرجیت گئے تو کیا کہنا، ہارے بھی تو بازی مات نہیں۔#VoteKoIzzatDo #ووٹ_کو_عزت_دو— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) July 21, 2018