عمران خآن کو بلا وجہ بہادری نہیں دکھانی چاہئے ان کی جان کو خطرہ ہے

عمران خان کو ہر جگہ ہر مقام پر بلا وجہ دلیری نہیں دکھانی چاہئے جہاں خطرہ ہو وہاں ان کو ایجنسیوں کی بات مان لینی چاہئے ۔ معروف تجزیہ نگاز احمد عارف کا بیان ۔ نیوز اینکر نے سوال کیا کہآپ کو لگتا ہے کیہ ملک میں ہونے ولاے انتخابات میں کسی قسم کی تاخیر ہو سکتی ہے

تو اس کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ مجھے تو ایسا کچھ نہیں لگ رہا کیونکہ بہت کم دن رہ گئے ہیں ہاں اگر خدا نا خواستی کوئی بڑا حادثہ ہوگیا تو پھر انتخابات میں تاخیر ہو نی چاہئے عمران خان کو ہر جگہ ہر مقام پر بلا وجہ دلیری نہیں دکھانی چاہئے جہاں خطرہ ہو وہاں ان کو ایجنسیوں کی بات مان لینی چاہئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں