اللہ تجربات سے سیکھتا ہے ہم بھی تجربات سے سیکھیں گے ۔ ن لیگی سائرہ افضل کے کفریہ کلمات ۔ حضرت علی کا فرمان ہے کہ حکومت کفر کے ساتھ تو چل سکتی ہے لیکن ظلم کے ساتھ نہیں ہمارے ساتھ ظلم ہوا ہے ۔ سوشل میڈیا پر خوب تنقید ۔ یاد رہے الیکشن بالکل قریب ہے جس کے لئے ہر پارٹی کے کارکن جلسے جلوس کر رہے ہیں ۔ جس میں ہر کوئی اپنا ایجنڈہ لے کر عوام کے پاس جا رہاہے ۔
لیکن ن لیگ والوں نے تو حد کر دہی ہے اور خود کو مظلوم ثابت کرنے کے لئے ہر ہتھکنڈہ استعمال میں لا رہے ہیں ۔ حال ہی میں رانا ثنا ء اللہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے استقبال کے لئے جانا حج سے اہم ہے ۔ یاد رہے سائرہ افضل ن لیگ کے صوبائی اسمبلی کی امیدوار ہے ،۔