نوا ز شریف کے خلاف جلدی فیصلہ کیوں سنایا گیا ۔ عارف نظامی کا انکشاف

نواز شریف کے خلاف ایک خاص مقصد کے تحت سب کچھ کیا جا رہا ہے ، عارف نظامی ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ اس وقت نیب کو مطلوب ہے ۔ جج کے فیصلہ کے بعد ان کو دس سال قید کی سزا سنائی گئی ۔ ج کے ان کی بیٹی کو 7 سال اور ان کے داماد صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ۔ مشہور اینکر سے سوال پوچھا گیا کہ اگر ان کو سزا نہ ہوتی تو کیا تب بھی وہ واپس آتے یا وہی رہتے ۔

اس پر عارف نظامی نے کہا کہ دراصل ان کے خلاف سکرپٹ ہی الٹ پڑ گیا ہے ۔ کیونکہ ان لوگوں کا خیال تھا کہ سزا سنانے کے بعد شاید نواز شریف وہی موجود رہتے اور نہ آتے لیکن اس وقت ان کو خوف ہوا جب نواز شریف نے اعلان کیا کہ وہ واپس آرہے ۔ ہیں کیونکہ ان کے سکرپٹ میں نواز کا واپس آناطے نہیں تھا وہ چاہتے تھے کہ نواز شریف کو اس طرح سے الیکشن سے باہر کر دیا جائے گا ۔ لیکن ان کی امیدیں ختم ہو گئی اور نواز شریف واپس آرہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں