چند روز سے کچھ لوگوں نے سوشل میڈیا سر پر اٹھا رکھا ہے کہ آصف علی زرداری کو کیمرے نے شراب نوشی کرتے ہوئے پکڑا کیا وہ واقعی شراب تھی اس پر سر عام ٹائم کی تحقیق بھی منظر عام پر آ گئی ان کا کہنا کہ زرداری صاحب جو چیز نوش فرما رہے تھے اس کی رنگ نہیں تھی جب کہ شرابوں کی اقسام بتاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کی رنگت ہوتی ہے یہ بغیر رنگ کے پانی کی طرح کی چیز تھی
اب یہ کیا چیز تھی ان کا کہنا تھا کہ یہ وائٹ وائن وڈہو سکتی ہے ان کا مزید کہنا ہے کہ اس کہ ایک گھونٹ ایک چسکی سے کسی طرح کا نشہ نہیں ہو تا عام طور پر ایک گلاس بھی نشہ یا سرور کی کیفیت کے لئے نا کافی ہو تا ہے ، اس پر سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ پی ہے تو کیا ہوا یہ اس کا ذاتی فعل ہے، ایک اور صارف نے کہا اس چسکی سے پہلے سٹیج پر پہلے کیا کیا کیا پی چکے تھے ہمیں کیا پتا باقی آپ دیکھیں اس ویڈیو میں مزید جانئیے وہ کیا چیز تھی جو زرداری نوش فر ما رہے تھے ویڈیو دیکھیں