پلاسٹک کے چینی پلاسٹک کے چاول، پلاسٹک کے انڈے کے بعد اب پلاسٹک کی چینی بھی بازاروں میں سرعام فروخت ہورہی ہے ۔ ـ میسورکےقلعہ محلہ میں واقع انّا پورنیشوری فوڈ پائنٹ میں چائے تیار کرنے کے موقع پر پلاسٹک کی شکر پائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔پلاسٹک کے چاول، پلاسٹک کے انڈے کے بعد اب پلاسٹک کی چینی بھی بازاروں میں سرعام فروخت ہورہی ہے ۔ ـ میسورکےقلعہ محلہ میں واقع انّا پورنیشوری فوڈ پائنٹ میں چائے تیار کرنے کے موقع پر پلاسٹک
کی شکر پائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
میسور کے اولڈ سنتے پیٹ کی ایک دکان سے خریدی گئی ایک کلو گرام چینی میں سے 50 فیصد پلاسٹک چینی پائی گئی ۔ انّاپورنیشوری فوڈ پائنٹ کے مالکـ جب یہ خبر میسور میں پھیلی تو لوگوں میں خوف طاری ہوگیا ہے ۔ـ مقامی لوگوں نے پلاسٹک کی شکر فروخت کرنے والی دکانوں پر چھاپہ مارنے کا محکمہ تغذیہ سے پُرزور مطالبہ کیا ہے ـ۔
پربھو سوامی کے مطابق آج صبح کو جب چائے تیار کرنے کیلئے برتن میں چینی ڈالی گئی ، تو چینی گھلنے کی بجائے پانی میں تیرتی ہوئی نظر آئی ۔ شک ہونے پر جب پوری چینی کا جائزہ لیا گیا تو پلاسٹک کی چینی پائے جانے کا انکشاف ہوا ـ جب یہ خبر میسور میں پھیلی تو لوگوں میں خوف طاری ہوگیا ہے ۔ـ مقامی لوگوں نے پلاسٹک کی شکر فروخت کرنے والی دکانوں پر چھاپہ مارنے کا محکمہ تغذیہ سے پُرزور مطالبہ کیا ہے ـ۔