چیئرمین تحریک لبیک یارسول اللہ اشرف آصف جلالی نے 12 ربیع الاول پنجاب اسمبلی کے سامنے منانے کا اعلان کر دیا، انہوں نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام جلوس پنجاب اسمبلی کے سامنے پہنچیں گے۔ قوم کو حقائق سے آگاہ نہ کیا گیا
تو وہ سڑکوں پر نکل آئیں گے۔ پورے ملک میں ایک گھنٹے کی کال پر پہیہ جام کر دیں گے۔