آپ نے پپیتا تو کھایا ہوگا اور یہ بھی معلوم ہوگا کہ یہ انسانی صحت کے لئے انتہائی مفید ہے لیکن کیا آپ کو معلوم کہ اس کے بیج بھی انتہائی فائدہ مند ہوتے ہیں۔آئیے آپ کو اس کے فوائد کے بارے میں بتاتے ہیں۔
نظام انہضام کے لئے
ان میں ایسے انزائمز(خامرے)پائے جاتے ہیں جو کہ ہمارے نظام انہضام کے لئے بہت مفید ہیں۔یہ خامرے پروٹین کو اس طریقے سے توڑتے ہیں کہ پروٹین بآسانی جسم میں جذب ہونے لگتی ہے۔
نقصان دہ طفیلیے کیڑوں کے لئے
ہمارے جسم میں کئی طفیلیے کیڑے ایسے ہوتے ہیں جو جسم کے لئے نقصان دہ ہوتے ہیں اور یہ معدہ میں قیام کرتے ہیں لیکن پپیتے کے بیج کھانے سے انہیں جسم سے نکالا جاسکتا ہے۔ہمارے معدے میں پائے جانے والے طفیلیے جیسے پروٹوزوا کی وجہ سے پیٹ میں گڑبڑ ہوتی ہے اور ان کا علاج کرنے کے لئے مختلف ادویات کا سہارا لیاجاتا تھا لیکن اگر آپ پپیتے کے بیج کھائیں گے تو یہ قدرتی طریقے سے ختم ہوں گے۔
فوڈ پوائزنگ سے نجات
انٹی بیکٹیریل پراپرٹی کی وجہ سے ان بیجوں کی معدے میں موجودگی کی وجہ سے کھانے سے ہونے والی پوائزنگ سے بچاجاسکتا ہے۔ ان کے کھانے سے ایسے انٹی بیکٹیریل جرثومے پیٹ میں رہتے ہیں جس کی وجہ سے انسان کا معدہ ٹھیک کام کرتا ہے۔
فیملی پلاننگ
ایشیاءکے کئی ممالک میں مرد حضرات یہ بیج کم بچے پیدا کرنے کے لئے کھاتے ہیں اور اسے فیملی پلاننگ میں ایک اچھا قدرتی طریقہ سمجھا جاتا ہے۔
مناہل ملک کے بعد ’ ثناء شیخ ‘
وزیر اعظم نے اپنے دورہ سعودی عرب میں پروفیشنل ورک ویزہ ہولڈرز کے مسائل پر گفتگو کی تھی، ذرائع
چئیرمین نیب کے بعد اب کس شخصیت کی ویڈیو سامنے آنے والی ہے ؟
آئندہ 24 گھنٹوں میں بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
عمران خان کو وزرات عظمیٰ سے ہٹانے کی تیاریاں ۔۔۔جون اور جولائی کے مہینے میں کیا ہونے والا ہے؟
شمالی امریکہ کی فقہ کونسل نے 4 جون کو عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا
عمران خان نے چار ایم این ایز کو کال کر کے خاموش رہنے کا کہا
ڈالر 50پیسے سستا ہونے کے بعد دوبارہ 58پیسے مہنگا ہو گیا
کترینہ کیف نے بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو شادی کی پیشکش کر دی