شریف خاندان کیلئے اب تک کی سب سے خطرناک خبر

نواز شریف اور ان کی فیملی پانامہ کیسز کے بعد مشکلات کا شکار ہے ایک کے بعد ایک مصیبت انہیں گھیرے ہوئے کہتے ہیں برائی چاہے کتنی بھی بڑی کیوں نہ ہو اس کا انجام اچھائی ہی کرتی ہے نواز شریف جو مسلسل پیشیاں بھگت رہے ہیں اب ایک اور نئی مصیبت ان کے گلے آ پڑی ہے جس سے بچنا شاید بہت مشکل ہو، پاکستانی سیاست میں روز نت نئی پیشن گوئیاں کرنے والے شیخ رشید بھی بار ہا یہ کہہ چکے ہیں

کہ اس حکومت نے دسمبر نہیں نکالنا اب نئی مصیبت نے آ گھیر لیا ہے کہ نواز شریف حسن نواز اور حسین نواز کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی ہے
دیکھیں ویڈیو میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں