حرم شریف خانہ کعبہ حجراسود کی طرف زم زم کے کنویں کے اوپر کی چھت کی دوبارہ تعمیر و مرمت کا کام شروع،حجر اسود سے صفاء پہاڑی کی طرف کے سارے حصے کو عارضی دیوار کر کے بند کر دیا گیا ہے ؎،24گھنٹے کام جاری ہے ،
خانہ کعبہ کے طواف کی جگہ کم کر دی گئی ہے ،معلوم ہوا ہے کہ مکہ مکرمہ خانہ کعبہ زم زم کے کنویں کے اوپر کی جگہ کو دوبارہ بنانے کا فیصلہ ہوا ہے جس کے لیے نیچے تک کھدائی دوبارہ کر کے چھت کی تعمیر تیزی سے کی جا رہی ہے اس حصے میں عارضی دیوار بنا کر پورا علاقہ بند کر دیا گیا ہے۔