جیو ٹی وی کے رپورٹر نے شیری رحمان کے منہ میں مائیک ٹھوک دیا

پیپلز پارٹی کی رہنماء سینیٹر شیری رحمان میڈیا ارکان سے گفتگو کرنے لگیں تو جیو ٹی وی کے رپورٹر نے مائیک جلدی سے آگے کرتے ہوئے شیری حمان کے منہ پے مائیک دے مارا جس پر شیری رحمان نے کہا کہ جیو ٹی وی مجھے لڈو کیوں کھلا رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق میڈیا ارکان نے سوال کیا تھا کہ آج کل آصف علی زرداری اور پاکستان مسلم لیگ ن کے درمیان رابطے ہو رہے ہیں کہ پیپلز پارٹی کیا ان ملاقاتوں کے لڈو کھائے گی کہ نہیں ،لیکن ملاقاتوں کے شیری رحمان لڈو کھائے یا نہ کھائے لیکن جیو ٹی وی کے رپورٹر نے شیری رحمان کو لڈو کھلا دئیے ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں