بریکنگ نیوز، وزیراعظم شاہد خقان عباسی لاپتہ ہو گئے

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لندن میں لاپتہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ لندن میں موجود وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اچانک لاپتہ ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم سے ان کے قریبی رفقاء کا رابطہ ممکن نہیں ہو پا رہا۔ اس تمام صورتحال نے نا صرف پاکستانی بلکہ برطانوی حکام کو بھی پریشان کر دیا ہے۔ برطانوی حکام نے فوری وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو خصوصی اور خفیہ سیکورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں