پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے گزشتہ روز اٹک میں جلسہ منعقد کیا گیا تھا جس میں عمران خان کے ایک شائقین نے عمران خان سے ملنے کے لئے اپنی بہن کا برقع پہن کر جلسہ میں شرکت کی ۔میڈیا تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکاروں کو پتہ چل گیا کہ اس لڑکے نے لڑکیوں کا روپ دھاڑا ہوا ہے تو پولیس اہلکاروں نے لڑکے کو پکڑ کرخوب دھلائی کی اور اس کو مزید تفتیش کے لئے تھانے منتقل کر دیا گیا ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز اٹک میں ہونے والے جلسے میں میجر طاہر اور ان کی بیٹی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کی تھی ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں
