اس نے جیسے عورت کو ہڈی ماری ، عورت نے اسے ایک زبردست تھپڑ مارا کہ اپنی جگہ سے ہل گیا اور حیرانگی سے اس عورت کو دیکھتا رہا ۔ عورت بولی دیکھتا کیا ہے ۔
عریف ھجازی بغداد میں جب آیا تو اس کو یہاں کی رونق اور نمود و نمائش نے بہت متاثر کیا ۔ جب شام کو بازار کی گہما گہمی سے اکتاہٹ محوس کی تو سیر ہو نے کے بعد رات گزاری کے لئے جامع مرکز گیا۔ اس نے دیکھا کہ مسجد کے ہر کونے میں ایک درویش بیٹھا ہے جو اللہ کی عبادت میں مشغول ہے۔ اس چوتھا کونہ خالی نظر آیا اس سے پہلے کہ وہاں کوئی اور بیٹھ جاتا اس نے قبضہ جمالیا۔ کچھ دیر اللہ کی یاد میں بسر کی ۔ پھر تھکاوٹ کے مارے لیٹ گیا ۔ جیسے لیٹا نیند کی وادی میں چلا گیا ۔ رات کو ایک پہر کھسر پھسر سے اس کی آنکھ کھلی ۔ جیسے اٹھا تو ایک عجیب منظر دیکھا ۔ ایک بے حد خوبصورت عورت بے حجاب ایک تھال کھانے کا لئے مسجد میں داخل ہوئی ۔ اس نے تھال نیچے رکھا اور بے باکی سے درویشوں کے پاس جا کر اداب کیا ۔ اس کے بعد اپنے سامان سے برتن نکال کر ایک درویش کے ہاتھ دھوئے اور اس کے بعد اسے کھانا کھلانے لگی ۔ کھانے کے دوران درویش کو ہڈی نظر آئی تو اس نے اٹھا کر عورت کے منہ پر ماردی ۔ باقی دو درویشوں نے بھی یہی عمل کیا اور ہڈیاں عورت کے منہ پر مارتے رہیں ۔ اس کے بعد عریف کے پاس وہ عورت آئی ۔ عریف نے سوچا کہ شاید یہاں کا رواج ہے کہ ہڈی نکلنے پر ماری جاتی ہے۔ اس نے دوبارہ کھانے کی نیت سے شروع کیا تو کچھ نوالوں کے بعد اسے بھی ہڈی ملی اس نے اٹھا کر عورت کو ماری۔ اس نے جیسے عورت کو ہڈی ماری تو عورت نے اسے ایک زبردست تھپڑ مارا کہ اپنی جگہ سے ہل گیا اور حیرانگی سے اس عورت کو دیکھتا رہا ۔ عورت بولی دیکھتا کیا ہے ۔ میں کوئی عورت نہیں بلکہ عورت کی شکل میں دنیا ہوں ۔ وہ درویش تو مجھے سے جان چڑاتے ہیں اور تم تو طالب ہو میرے پھر بھی تم نے مجھے ہڈی ماری۔ عریف کہتا ہے کہ اس کے بعد میں نے جیسے آنکھ جپکائی تو نہ وہ عورت تھی اور نہ ہی وہ درویش۔ لیکن کھانا میرے سامنے اب بھی موجود تھا ۔
مناہل ملک کے بعد ’ ثناء شیخ ‘
وزیر اعظم نے اپنے دورہ سعودی عرب میں پروفیشنل ورک ویزہ ہولڈرز کے مسائل پر گفتگو کی تھی، ذرائع
چئیرمین نیب کے بعد اب کس شخصیت کی ویڈیو سامنے آنے والی ہے ؟
آئندہ 24 گھنٹوں میں بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
عمران خان کو وزرات عظمیٰ سے ہٹانے کی تیاریاں ۔۔۔جون اور جولائی کے مہینے میں کیا ہونے والا ہے؟
شمالی امریکہ کی فقہ کونسل نے 4 جون کو عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا
عمران خان نے چار ایم این ایز کو کال کر کے خاموش رہنے کا کہا
ڈالر 50پیسے سستا ہونے کے بعد دوبارہ 58پیسے مہنگا ہو گیا
کترینہ کیف نے بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو شادی کی پیشکش کر دی