لڑکیوں کو جب کہا گیا کہ انجنئیر بیچارے اتنا پڑھتے ہیں تو ایک لڑکی کا کہنا تھا ان کو نوکری جو نہیں ملتی لڑکی کا مزید کہنا تھا انجنئیرز کا کوئی سکوپ نہیں ہے ان کو زیادہ تر جاب نہیں ملتی زیادہ تر لڑکیوںکا یہی کہنا تھااور سب لڑکیوں نے بزنس مین کو ہی ترجیح دی کیونکہ ان کے پاس پیسا زیادہ ہوتا جبکہ کچھ لڑکیوں کا کہنا تھا کہ ہر فارغ بندہ بی بی اے کر رہا ہوتا ہے اس لئے ان کی ترجیح انجنئیر ہے اور زیادہ تر لڑکیوں کا یہی کہنا تھا انجنئیر انہیں نہیں پسند اور زیادہ ٹھرکی بھی انجنئیر ز ہوتے ہیں
ویڈیو دیکھیں
