7 گھریلوں اشیاء جو آپ کے جسم کے کالے حصوں کو گورا کر دے وہ بھی صرف چند لمحوں میں ضرور آزمائیں

آپ کو کئی دفعہ لوگوں میں اپنے رنگ کی وجہ سے شرمندگی ہوئی ہوگی ۔ میں نے اسے کافی دفعہ محسوس کیا ہے اس لئے میں خود کو ہر وقت تیار رکھتا ہوں تا کہ کسی بھی شرمندگی سے بچ سکوں ۔ لیکن ااس بار میں نے سوچا کہ کیوں ڈاکٹروں کی تجویز کردہ دوایاں یا پھر ایسی دوائی جو میرے مسائل کوعارضی طور پر کم کرے ، کو کیوں استعمال کیا جائے ۔ میں نے انٹرنیٹ کی دنیا کا ہر کونہ چھان مارا اور خوش قسمتی سے کچھ ایسی گھریلوں اشیاء کے متعلق جانا جس سے گہرے رنگ کو صاف رنگ میں بدلا جا سکتا ہے ۔ اور ان کا ستعمال میری سوچ سے بھی زیادہ آسان ہے

ایلویرا
ایلویرا کو ایک سکن کی ہر بیماری کے لئے ایک جادوئی ٹانک سمجھا جاتا ہے ۔ اس کا استعمال ڈارک سکن پر اگر کیا جائے تو اسے اچھا خاصا لائٹ کر دیتا ہے۔

لیموں کا رس
اگر آپ کی کہنیاں یا پھر بازوں کا زیری حصہ سیاہ ہے تو اس پر لیموں کا رس 20 منٹ تل لگائے ۔

بیکنگ سوڈا
ایک چمچ بیکنگ سوڈا میں کچھ قطرے پانی کے ملاکر پیسٹ بنائے اور پھر متاثرہ جگہ پر لگا دیں اس کو تب تک رہنے دے جب تک اچھی طرح خشک نہ ہو۔ اس عمل کو دن میں دو مرتبہ دہرائے ۔

کھیرا
کھیرے کا رس ، لیموں کا رس، اور ٹماٹر کا رس ان تینوں کو مکس کرے اور متاثرہ جگہ پر لگائیں 5 سے 6 دن کے بعد واضح فرق محسوس ہوگا ۔

آلو
آلو میں معدنیات آپ کے جسم کے کالے حصوں کو گورا کرنے میں بہت مددگار ہوتا ہے

کھٹا دودھ
دودھ میں دہی کو ملائیں اور جسم کے بد نما حصؤں پر اچھی طرح سے لگائیں ۔ اور لگا تار ایک سے دو ہفتوں تک اس کا ستعمال کریں آپ کو واضح فرق محسوس ہوگا ۔

بادام کا تیل
جسم کے سیاہ حصہ پر اس تیل کا 5 منٹ تک استعمال کریں اور اس کے بعد دھو لیں یہ تیل بغل ، کہنی اور گھٹنے کی صفائی اور سفیدی میں بہت مؤثر ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں