ڈراؤنی فلموں کے پیچھے چھپےچہرے اصل میں کتنے خوبصورت ہوتے ہیں دیکھ کر آپ کو اپنی ہی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا ، دیکھئیے مزید

ہارر موویز یا ڈراؤنی فلمیں سینما انڈسٹری کا ایک بڑا حصہ ہیں لوگ ہارر موویز بہت شوق سے دیکھتے ہیں اور اکثر لوگوں کو خوف میں مبتلا کرنے والی فلمیں عام فلموں سے زیادہ بزنس کرتی ہیں۔

ہارر موویز کی سب سے خاص بات خوفناک مناظر اورچہرے ہوتے ہیں جو لوگوں کو دہشت میں مبتلا کردیتے ہیں ،پردے پر خوفناک نظر آنے والے یہ چہرے حقیقت میں کیسے نظر آتے ہیں یقیناً لوگ جاننے کیلئے بے تاب رہتے ہیں۔

یہاں شائقین کو خوفزدہ کردینے والے چہروں کی اصل حقیقت بیان کی جارہی ہے ،تصاویر دیکھئے

Samara — Daveigh Chase

The Ring, 2002

Jason Voorhees — Ari Lehman

Friday The 13th, 1980

Freddy Krueger — Robert Englund

A Nightmare on Elm Street, 1984

Valak — Bonnie Aarons

The Conjuring 2, 2016

Pennywise — Tim Curry

It, 1990

John Kramer — Tobin Bell

Saw, 2003

Leprechaun — Warwick Davis

Leprechaun, 2003

Michael Myers — Nick Castle

Halloween, 1978

Pinhead — Doug Bradley

Hellraiser, 1987

Leatherface — Andrew Bryniarski

The Texas Chainsaw Massacre: The Beginning, 2006

Jack Torrance — Jack Nicholson

The Shining, 1980

Thanks to:brightside

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں