قرآن پاک کی تعلیم عام کرنے کیلئے عمران خان نے وہ کام کردکھایا جو ملک کا کوئی دوسرا سیاسی رہنما نہ کرسکا

پاکستان تحریک، انصاف کے چیئرمین عمران خان کے احکامات کے مطابق اردو ترجمے کے ساتھ مطالعہ قرآن کریم کے کتب درجہ اوّل سے لیکر تمام درجات میں خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری اسکولوں اب تقسیم کی جارہی ہیں . مشہور سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر پاکستان تحریک انصاف کے آفیشنل بیج پر تصاویر بھی جاری کی گئیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قرآن پاک کے اردو ترجمہ کو تعلیمی نصاب کا حصہ بنالیاگیا ہے.

تاہم سوشل میڈیا صارفین سمیت ہر کوئی عمران خان کے اس اقدام کا معترف ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں