کیلے کا چھلکا نمک میں ملائیں یہ دیکھنے کے بعد آپ فوری یہ عمل کرنے کے لئے دوڑیں گے مزید جانئیے

اجزاء
کیلے کا چھلکا :
آدھا چمچ نمک
گیلسرین
آئل
طریقہ :
آپ نے اگر کہی جانے سے پہلے فوری وائٹ ننگ حاصل کرنی ہے تو اس نسخہ کو استعمال کرے ۔
آپ پہلے آدھا چمچ نمک لے اور اس میں 5 قطرے گیلسرین ملائے اور پھر اس میں تقریباً 10 قطرے آئل استعمال کرے جس سے یہ نمک ایک پیسٹ کی شکل میں آجائے ۔ اس پیسٹ کو اچھی طرح تیار کرنا ہے ۔ اب جب پیسٹ تیار ہ جائے تو اس پیسٹ کو آپ کیلے کے چھلکے کے اندر والی سائڈ پر لگائیے اس طرح کے مکمل طور پر لگ جائے ۔

اگر چہرے پر استعمال کرنا ہے تو پیسٹ کم بھی لگا سکتے ہیں اس کے بعد اس چھلکے کا اپنے چہرے پر اچھی طرح مساج کرے ۔ چہرے پر مساج کرتے وقت زیادہ دباؤ نہ ڈالے اور اگر ہاتھوں پر مساج کرنا ہے تو دبا کر اس کا مساج کرے ۔ جب مساج کرے گے تو کیلے کا چھلکا کالے رنگ کا ہو کر ختم ہو جائے گا ۔ آپ نے مسلسل اپنے چہرے پر اس کا مساج کرنا ہے یہاں تک کے کیلے کا چھلکا ختم ہو جائے ۔ آپ کو فورا محسوس ہوگا کہ رنگ میں کافی نکھار آ چکا ہے تین منٹ تک اس کا مساج کرے اور اس کے بعد اپنے ہاتھوں کو پانی سے دھو لے ۔

Salt spilled from shaker

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں